پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Mar 31, 2026 | 18:58:PM
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)  لاہور میں شدید بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں شام پانچ بجے کے بعد طوفانی بارش ہوئی جو کہ ساڑھے 7 بجے تک جاری رہی جس کے باعث آوٹ فیلڈ شدید گیلی ہو گئی جبکہ پچ میں بھی نمی پائی گئی ، موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے میچ کو ختم کر دیا گیا ، انتظامیہ کی جانب سے دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹ دیدیا گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیئے:  بال ٹمپرنگ، فخر زمان پر دو میچوں کی پابندی عائد

قواعد کے مطابق میچ کا ٹاس کھیل کے آغاز سے تیس منٹ پہلے ہوتا ہے.

Caption لاہور میں مارچ کے آخری روز ہو رہی بارش نے شہر میں موسم تو بہت مزے کا کر دیا لیکن پی ایس ایل میچ کھیلنے والے رُل گئے۔