ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال کردی۔
جسٹس اعظم خان نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:سکھر بورڈ؛9ویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ آؤٹ،واٹس ایپ گروپوں میں وائرل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضیلہ عباسی کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔