امریکی خام تیل 3.40 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگیا

Mar 31, 2026 | 09:20:AM
امریکی خام تیل 3.40 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل 3.40فیصداضافےسے106ڈالرفی بیرل ہوگیا،برینٹ کروڈ 0.19 فیصد اضافے سے 112 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

 یہ بھی پڑھیں:برطانوی وزیراعظم نےٹرمپ کو بڑا جھٹکا دیدیا

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب ایران نےمیزائلوں اورڈرونز سے خطے میں امریکا کے 5 فوجی اڈوں کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز،ڈرون تنصیبات اور مختلف مقامات پر موجود امریکا اور اسرائیل کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔