ثانیہ مرزا کی عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی سوشل میڈیا پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

Mar 31, 2023 | 23:11:PM
ثانیہ مرزا کی عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی سوشل میڈیا پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی
سورس: @instagram/mirzasaniar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد پہلی انسٹاپوسٹ نے سوشل میڈیاپر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم  انسٹاگرام پر دہلی سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں،ان تصاویر میں وہ ہلکا میک اپ کیے اور سبز رنگ کا مغربی لباس پہنے بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں،ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ کو صرف چند ہی گھنٹوں  میں 1لاکھ 68 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں،سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جارہا ہے.

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


کچھ صارفین ثانیہ مرزا کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں جبکہ کچھ عمرے کی ادائیگی کے بعد ان کے مغربی طرز کا لباس پہننے پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)