لاہور:گھر کی چھت سے نومولود برآمد

Mar 31, 2022 | 13:29:PM
چھت سے نومولود برآمد، فائل فوٹو
کیپشن: چھت سے نومولود برآمد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیصل ٹاون میں گھر کی چھت سے بچہ روزنے کی آواز آئی جا کر دیکھا تو نومولود  پڑا رو رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق  ایک شہری مزمل  نے پولیس کو اطلاع دی کہ بچے کے رونے کی مسلسل آواز یں آ رہی تھیں  گھر کی چھت پر جا کر چیک کیا تو ایک نومولود بچہ پڑا رو رہا تھا ۔ پولیس نے اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئےریسکیو 1122 ٹیم کے ذریعے بچے کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے کہ بچہ کس کا ہے نومولود بچہ چھت پر کیسے پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:    عائزہ خان کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم