سونا آسمان سے زمین پر آگیا۔۔ فی تولہ قیمت میں ایک دو ہزا ر نہیں حیرت انگیز کمی

Mar 31, 2021 | 17:55:PM
سونا آسمان سے زمین پر آگیا۔۔ فی تولہ قیمت میں ایک دو ہزا ر نہیں حیرت انگیز کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونا سستا ہو گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 2 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 220 روپے ہو گئی۔
 22 قیراط سونا 80 ہزار 868 روپے فی 10 گرام ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں  فی اونس قیمت میں 42 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔یا د رہے کہ سونا کی قیمتوں میں اچانک اتنی کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام کے لئے خوشخبری۔۔پٹرول کی قیمت کم کردی گئی