لنکا پریمیئر لیگ: میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا

Jul 31, 2023 | 20:45:PM
لنکا پریمیئر لیگ: میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ٹوئٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔

ایل پی ایل میں گال ٹائٹنز اور دمبولا اورا کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس دوران سانپ میدان میں آگیا۔ 

اس بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ روکا گیا، امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے باہر نکالا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

سانپ گراؤنڈ سے باہر نکلتے وقت گال ٹائٹنز کے ڈگ آؤٹ میں چلا گیا۔

لنکا پریمیئر لیگ مینجمنٹ نے وائلڈ لائف اور ریسکیو ٹیموں کو بلایا، جو سانپ کو اسٹیڈیم سے لے گئیں۔