اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کا معاملہ، انکوائری کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 

Jul 31, 2023 | 10:10:AM
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کا معاملہ، انکوائری کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کا معاملہ،معاملے کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے دائرکی،معاملے کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے،درخواست میں چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب پولیس ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر فریق شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دشمن کی نیندیں تباہ کرنے والااور پاکستان کی خوشحالی کا ضامن ریکوڈک منصوبہ ہے کیا؟