پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ کو ملتوی کردیا

Dec 31, 2022 | 12:51:PM
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ کو ملتوی کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف) نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ کو ملتوی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز یکم جنوری سے ہونا تھا مگر سرد موسم اور بارشوں کے پیش نظر ایونٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: بطور چیئرمین کرکٹ بورڈ 2 صحافیوں کو پیسے دیے، رمیز راجہ کاانکشاف

پی ایف ایف حکام کے مطابق ٹیموں کے منتظمین کی جانب سے موسم کے حوالے سے تشویش کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیشنل فٹبال چیلنج کپ کو ملتوی کرکے دوبارہ شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔