حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کیلئے300 سےزائد گھر وں کی تعمیر مکمل کروادی

Sep 30, 2023 | 23:38:PM
حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کیلئے300 سےزائد گھر وں کی تعمیر مکمل کروادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )جہاں حکومت اور حکومتی ادارے نہیں پہنچتے وہاں گلوکارہ حدیقہ کیانی پہنچ گئیں جنہوں نے بلوچستان کے دور دراز علاقے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھر،سکول اور مسجد تعمیر کرائی۔

تفصیلات کے مطابق حدیقہ کیانی نے اپنے ٹویٹ میں اللہ کا شکر بھی ادا کیا اور یہ تصاویر بھی شئیر کیں جس مین انہون نے تعمیراتی کاموں کی تفصیلات بھی شئیر کی ہیں سماجی حلقوں نے حدیقہ کیانی کے اس اقدام کو سراہا بھی اور تعریف بھی کی جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی حدیقہ کیانی کے کاموں پر انہیں بے حد سراہا بھی ہے اور ڈھیروں دعائیں بھی دی.