کترینہ کیف کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم، تصاویر وائرل

Sep 30, 2021 | 20:11:PM
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، الینارائے
کیپشن: کترینہ کیف کی ہم مشکل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
بھارتی سوشل میڈیا سٹار اور انفلوئنسر الینا رائے حیرت انگیز طور پر کترینہ کیف سے بے حد مشابہت رکھتی ہیں۔ الینا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 2 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Alina Rai (@alinarai07)

 انہوں نے خود کو انسٹاگرام پر اداکارہ کے طور پر متعارف کروایا ہوا ہے۔الینا اکثر اپنی تصاویر اور مختصر ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں۔ اور کترینہ کیف سے بے حد مشابہت کی وجہ سے اکثر صارفین کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ کیا یہ واقعی الینا رائے ہیں یا کترینہ کیف۔ سوشل میڈیا پر بہت سارے صارفین نے الینا رائے کو کترینہ کیف کی کاربن کاپی قراردیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Alina Rai (@alinarai07)

یہ بھی پڑھیں: گود میں نواسہ لے کر تیسری شادی کرنے والی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے تہلکہ خیزانکشافات کر دئیے
واضح رہے یہ پہلی بار نہیں ہے جب کسی مشہور فنکار کے ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہوں اس سے قبل متعدد بالی ووڈ فنکاروں سے مشابہت رکھنے والے افراد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Alina Rai (@alinarai07)

یہ بھی پڑھیں: ہنی مون پر گئی اداکارہ منال نے شوہر پر ٹارچر کرنے کا الزام عائد کر دیا

View this post on Instagram

A post shared by Alina Rai (@alinarai07)