عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا

Sep 30, 2021 | 00:02:AM
عالمی بینک،نے ،پاکستان،کو ،نیا قرض جا ری کر دیا
کیپشن: عالمی بینک،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے عالمی بینک کی طرف سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے قرض کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اور بجلی سبسڈی پر نظرثانی کی ہے۔عمر ایوب نے مزید کہا کہ پاکستان نے توانائی سیکٹر کی شرائط پر عمل درآمد کیا اور گردشی قرض کو روکنے کے لیے اقدامات کیے۔

یہ بھی پڑھیں:یوٹیوب , فیس بک اور ٹوئٹر نےکووڈ ویکسینز سے متعلق گمراہ کن مواد پر پابندی لگادی