چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار

Oct 30, 2022 | 17:57:PM
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، گاڑی، ڈی آئی خان، حادثے کا شکار،
کیپشن: صادق سنجرانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی ڈی آئی خان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی، صادق سنجرانی کو دوسری گاڑی میں منتقل کر دیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ کی گاڑی میں وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی سوار تھے، صادق سنجرانی دیگر سینیٹرز کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں کی شادی میں شرکت کےلئے ڈی آئی خان جارہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  اعظم سواتی نے آرمی چیف پر تنقید کی تو کون سی قیامت آگئی ؟عمران خان