شاہینوں کے شہر کو ترقی کا حق ملے گا،فر دوس عا شق اعوان

Mar 30, 2021 | 17:32:PM
شاہینوں کے شہر کو ترقی کا حق ملے گا،فر دوس عا شق اعوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی معا ون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پوری ٹیم عوامی خدمت کے لئے پیش پیش ہے ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے فر دوس عا شق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب پسماندہ علاقوں کی ترقی میں بھی مصروف عمل ہے ۔وزیراعلی ٰپنجاب کی ان تھک محنت کی وجہ سے فلاحی منصوبے تکمیل کی جانب گامزن ہیں ۔سر دا ر عثمان بزدا ر نے سرگودھا کو بڑا پیکج دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سرگودھا کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں ۔شاہینوں کے شہر کو ترقی کا حق ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کپتان پھر میدان میں۔۔