کندھے میں تکلیف، شاداب خان کی انگلینڈ میں رواں ہفتے سرجری کا امکان

Jun 30, 2025 | 22:31:PM
کندھے میں تکلیف، شاداب خان کی انگلینڈ میں رواں ہفتے سرجری کا امکان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور ان کی انگلینڈ میں رواں ہفتے میں سرجری کا بھی امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق   شاداب خان کو دائیں کندھے میں تکلیف ہے جس پر ڈاکٹرز نے نائب کپتان کو سرجری تجویز کی ہے۔

   سرجری کے بعد شاداب خان تقریباً 3 ماہ تک کرکٹ سے باہر ہوسکتے ہیں،   بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شاداب خان نہیں کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے لگی