شیطان پر فرضی فائرنگ , سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

Jun 30, 2023 | 18:48:PM
 شیطان پر فرضی فائرنگ , سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
کیپشن: ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بزرگ شخص کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ویل چئیر پر ہوتے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ایک لاٹھی ہوتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شخص اتنے جذباتی ہوجاتے ہیں کہ وہ اپنی ویل چئیر سے کھڑے ہوکر اپنی لاٹھی کو فرضی بندوق سمجھ کر شیطان پر گولیاں برسا دیتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ ’اللہ اکبر اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کرتے رہتے ہیں۔

اس دوران وہ دوبارہ اپنی ویل چئیر پر بیٹھ جاتے ہیں لیکن پھر جوش میں آکر دوبارہ کھڑے ہوجاتے ہیں اور شیطان پر فرضی فائرنگ کرنے لگتے ہیں۔