سردی کی شدت میں اضافہ، موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی 

Dec 30, 2023 | 18:43:PM
سردی کی شدت میں اضافہ، موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی 
کیپشن: طالبات ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
جاری نوٹیفکیشن تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی گئی ہے،وزیر تعلیم منصور قادر نے چھٹیوں میں توسیع کی تصدیق کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان؛ آر او نے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سنا دیا