سپریم کورٹ نے لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان کردیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق لاء کلرکس کی تقرری ایک سال کیلئے کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:سائبرحملوں کا خدشہ: نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری
ترجمان سپریم کورٹ کامزید کہنا ہے کہ انٹرن شپ پروگرام جون 2025ء سے شروع ہوگا، درخواست فارم، اہلیت اور شرائط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔