اوکاڑہ : بیوی نے آشنا کیساتھ مل کر خاوند کی جان لے لی

Sep 29, 2021 | 11:05:AM
  پولیس ،لاش ،پوسٹ مارٹم ، ہسپتال،ڈی پی او 
کیپشن:  اوکاڑہ : بیوی نے آشنا کیساتھ مل کر خاوند کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اوکاڑہ کے علاقے تھانہ چورستہ میاں خاں کی حدود میں بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کی جان لے لی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی  پولیس  موقع پر پہنچ گئی اور 2گھنٹوں کے اندر ملزمہ کو گرفتار کر لیا ،مقتول کی شناخت احمد خاں وٹو سدھارکا کے نام سے ہوئی،لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار نے واقعہ کا نوٹس لے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

یہ بھی پڑھیںلاہور : 40 سالہ لیڈی ڈاکٹر نے خود کشی کر لی