سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کی طبیعت ناساز،سرجری کامیاب

Jun 29, 2025 | 14:32:PM
سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کی طبیعت ناساز،سرجری کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینئیر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ کوعلالت کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی بلوں میں شفافیت کیلئے بڑا قدم،’’اپنا میٹر،اپنی ریڈنگ‘‘سمارٹ ایپ متعارف

تہمینہ دولتانہ کو اپینڈکس درد کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔

۔۔۔