قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلئے خوشخبری

Dec 29, 2021 | 22:26:PM
قومی بچت۔سرمایہ کاری۔اے ٹی ایم۔فنڈ ٹرانسفر
کیپشن: نیشنل سیونگ کا لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (نیوز ایجنسی)قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلئے جنوری میں اے ٹی ایم کارڈ کی سہولت کا اجرا کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ سے نقد کی یومیہ حد 25 ہزار روپے، آن لائن فنڈ ٹرانسفر کی حد ایک لاکھ روپے اور پوائنٹ آف سیل پر ایک لاکھ روپے کی حد مقرر کی ہے۔ماہرین کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا سے سرمایہ کاروں کو سہولت ملے گی جس کی بدولت بچت سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھنے کی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔پی ایس ایل شائقین کیلئے بڑی خوشخبری