ملک کے مختلف علاقوں  سے گیس غائب، شہری پریشان

Dec 29, 2020 | 10:25:AM
ملک کے مختلف علاقوں  سے گیس غائب، شہری پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)گیس کی کمی نے ملک بھر کے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف  علاقوں میں گیس کی شدید قلت  پیدا ہو گئی۔گھروں میں خواتین کا کھانا پکانا تک مشکل ہوگیا۔ گیزر بند ہونے سے گرم پانی غائب۔ سخت سردی میں نہانا دھونا دوبھر ہوگیا۔

دوسری جانب کراچی کے بعض علاقوں گیس کے غائب یا پریشر کم ہونے کے باعث میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔