وزیراعظم کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

Aug 29, 2022 | 00:10:AM
شہبازشریف، بڑا اعلان
کیپشن: شہباز شریف (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق کل جماعتی کانفرنس آج سہہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی ، کانفرنس میں سیلاب کی صورتحال اور تباہ کاریوں پر سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لیا جائےگا،ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:غیر رجسٹرڈ اداروں کے فنڈز اکٹھے کرنے پر پابندی