گورکھپور،پولیس نے علیمہ خان سے موقع پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا لی

Oct 28, 2025 | 18:24:PM
 گورکھپور،پولیس نے علیمہ خان سے موقع پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خانم سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا  لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے قریب  گورکھپور کے علاقے میں ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خانم کے وارنٹ گرفتاری لے کر گورکھپور پہنچ گئے ،ا نہوں نے علیمہ خانم سے پانچویں وارنٹ گرفتاری کی بھی تعمیل کروا لی ہے۔علیمہ خانم سے وارنٹ گرفتاری تعمیل کروانے کے بعد پولیس کی خصوصی ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:ہمارے قائد کے کیسز کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہو رہی،سہیل آفریدی