سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ 4لاکھ16ہزار362روپے کا ہو گیا

Oct 28, 2025 | 12:40:PM
 سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ 4لاکھ16ہزار362روپے کا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 140 ڈالر کمی سے 3940 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہوگیا،کمی کے باعث سونا فی تولہ 4لاکھ16ہزار362روپے کا ہو گیا۔

دس گرام سونا  بھی 12 ہزار 3 روپے سستا ہوا،دس گرام سونا سستا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار 963 روپے تک گرآگیا۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت میں173روپے تک کی کمی ہوئی،فی تولہ چاندی کی قیمت  4924 روپے ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ اور بلوچستان کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان