سازشوں کی جڑ یہ افغان بستی سب کی نگاہوں سے اوجھل!
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) یہ وہ افغان بستی ہے، جس کا ذکر نہ عالمی رپورٹس میں ملتا ہے، نہ سیاسی بیانیوں میں…لیکن حیران کن طور پر، اس افغان بستی سے متعلق کچھ ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس نے خطے کی فضاء میں غیر معمولی کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
آج ہم آپ کو لے کر چلیں گے اُس افغان بستی کی طرف، جو سب کی نگاہوں سے اوجھل ہے، جہاں سےافغانی دوبارہ سرگرم ہونے لگے ہیں اور پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے! یہ صرف پاکستان ہی نہیں، بلکہ یہ بستی عالمی سطح پر بھی دھچکہ پہنچانے والےحالات پیدا کر رہی ہے!
وائٹ ہاؤس حملے کے بعد صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے، اور افغان حکومت کیلئے بھی بھیانک دن آنے والے ہیں! آئیے جانتےہیں حقیقت کیا ہے اوریہ افغان بستی پاکستان اور دنیا کیلئے کس حد تک خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، مکمل ویڈیو کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔