فیفا نےشاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )فیفا نے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا۔
فیفا ورلڈکپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمبر 10 جرسی کے حوالے سے پوسٹ کی گئی ہے جس میں لیونل میسی، نیمار جونیئر اور لوکا موڈرچ کے ساتھ شاہین آفریدی کی جرسی دکھائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پائوں میں زخم۔۔۔۔ سابق کر کٹر کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں
ذرائع کے مطابق فیفا کی پوسٹ کا مقصد ورلڈکپ کے لیے پاکستانی فینز کو متحرک کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مختلف ملکوں میں سوشل میڈیا فینز انگیجمنٹ کے لیے فیفا کی مقامی ڈیجیٹل ٹیمز کام کر رہی ہیں۔