نو منتخب صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا

May 28, 2024 | 20:49:PM
نو منتخب صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) مسلم لیگ ن کے نو منتخب صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے نو منتخب صدر نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے، بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی شریکِ ہوں گے، اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ’’ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا‘‘
علاوہ ازیں بجٹ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزراء بھی شرکت کریں گے، اجلاس  کل صبح  10 بجے جاتی امراء میں منعقد کیا جائے گا۔