موٹروے پر ایم ٹیگ کی سہولت اسلام آباد۔پشاور اور ہزارہ موٹروے پر 29 سے 31 مئی تک معطل

May 28, 2023 | 00:13:AM
موٹروے پر ایم ٹیگ کی سہولت اسلام آباد۔پشاور اور ہزارہ موٹروے پر 29 سے 31 مئی تک معطل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایم ٹیگ کی سہولت اسلام آباد۔پشاور (M-1)موٹروے اور ہزارہ (E-35)  موٹروے پر29سے31 مئی تک معطل رہے گی۔

تفصیلات کےمطابق ایم ٹیگ کی  سہولت الیکٹرانک ٹو لنگ سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے معطل رہے گی۔
موٹروے پولیس کے مطابق   29سے31 مئی کے دوران ٹول ٹیکس کی ادائیگی نقدوصول کی جائے گی، تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ہیلپ لائن 1313 پر کال کریں۔