سابق آسٹریلوی باؤلر جیسن گلیپسی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

Mar 28, 2024 | 15:25:PM
سابق آسٹریلوی باؤلر جیسن گلیپسی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی سی بی حکام کا سابق آسٹریلوی باؤلر جیسن گلیپسی سے رابطہ،سابق آسٹریلوی باؤلر جیسن گلیپسی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار قرار دے دیئے گئے۔
جیسن گلیپسی ساؤتھ آسٹریلین ریڈ روک ،ایڈیلیڈ سٹرائیکرکی کوچنگ سےمستعفی ہو گئے،جیسن گلیسپی کا ساؤتھ آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی تھا،جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا ،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کےطورپرکام کر رہے تھے،جیسن گلیسپی کی کوچنگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 6 بار فائنل میں پہنچی۔

جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ میں نئے مواقع تلاش کرنے کیلئے بے تاب ہوں، اپنے کریئر میں نیا باب شامل کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔