آسٹریلیا نے نئے پلیئر کنٹریکٹ دے دئیے، اہم کھلاڑی محروم

Mar 28, 2024 | 15:10:PM
آسٹریلیا نے 2024-25 کیلئے  23 قومی کرکٹرز کے نام جاری کیے، تجربہ کار آل راؤنڈر مارکس اسٹونیس نئے معاہدے سے محروم ہونے والے سب سے بڑے کھلاڑی، سب حیران رہ گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آسٹریلیا نے 2024-25 کیلئے  23 قومی کرکٹرز کے نام جاری کیے، تجربہ کار آل راؤنڈر مارکس اسٹونیس نئے معاہدے سے محروم ہونے والے سب سے بڑے کھلاڑی، سب حیران رہ گئے۔

مارکس اسٹونیس حالیہ دنوں میں کمر کی انجری کا شکار ہیں۔  وہ گزشتہ سال آسٹریلیا کی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے اسکواڈ کا حصہ تھے۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

 تجربہ کار آل راؤنڈر  جون میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھی مضبوط امیدوار ہیں۔