امریکا لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کیلئےدباؤ ڈالے؛لبنانی صدر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) لبنانی صدرنے مطالبہکیا ہے کہ امریکا لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کیلئےدباؤ ڈالے۔
امریکا اور لبنانی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ میں لبنان کے صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نکالنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ لبنانی صدر کی جانب سے امریکا سے معاہدے کی خلاف ورزیوں کو روکنے میں مدد پر بھی زور دیا گیا۔
انہوں نے صدر ٹرمپ کو یقین دہانی کراتے ہوئے مزید کہا کہ لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئیل اوفینڈر بل 2026 سٹینڈنگ کمیٹی سے منظور بھی ہو گیا، سپیکر بےخبر