گرمی کی لہر، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا

Jun 28, 2022 | 11:08:AM
فائل فوٹو
کیپشن: گرمی کی لہر، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں گرمی کی لہر  ایک بار پھر چل پڑی جس کے ساتھ ہی گرمی کے ساتھ ہی بجلی کا شارٹ  فال بھی بڑھ گیا۔

  یہ بھی پڑھیں :حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ ہو گیا،بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ اور طلب 29 ہزار 200 میگاواٹ ہے،ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے اور اسلام آباد میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری تاحال جاری ہے۔