عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافہ ۔۔کتنا مہنگاہوا؟

Jan 28, 2022 | 23:27:PM
عالمی منڈی، خام تیل و گیس، قیمتوں میں اضافہ،
کیپشن: خام تیل کا کنواں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے،دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔
عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت میں 4 ڈالر 76 سینٹس ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:برقع پوش خاتون کی شادی میں دھماکے دار انٹری ۔۔۔ دلہا سے لپٹ گئی، دلہن سمیت سب پریشان