لاہور قلندر ز کا کر اچی کنگز کیخلاف ٹا س جیت کر اہم فیصلہ

Feb 28, 2021 | 18:45:PM
لاہور قلندر ز کا کر اچی کنگز کیخلاف ٹا س جیت کر اہم فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ایس ایل کے گیارھویں میچ کا ٹا س لاہور قلندر نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان سپرلیگ کے دلچسپ مقابلے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہیں اور آج ایونٹ کا 11واں میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیمیں 4،4 پوائنٹس کے ساتھ برابر تاہم رن ریٹ کی بنیاد پر کراچی کنگز کو برتری حاصل ہے۔