جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکہ ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک