لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چودھری)لاہورمیں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ ,فائرنگ سے دو ملزم ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ایک اور مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک ہو گیے ، ملزمان کی شناخت ملزمان علی اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے، امریکی اخبار
ستوکتلہ میں پولیس ناکے پر روکنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجہ میں دو طرفہ فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گئے ۔