گوادر میں بم دھماکہ،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین ) بلوچستان کے علاقے گوادر میں بم دھماکہ ہوا جس میں2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ مسکان چوک قبرستان کے قریب ایک گاڑی کے قریب ہوادھماکے کے باعث گاڑی میں سوار 2افراد سلمان اور محمد نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شاہ نظر کے نام سے ہوئی، زخمی شخص کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: عمان میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے