گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر کی گاڑی اسلحے کے زورپر چھین لی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے میڈیا ایڈوائزر علی ایوب کی گاڑی کراچی میں اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔
علی ایوب سے گاڑی چھینے جانے کی واردات طاہر ویلا چورنگی ایف بی ایریا میں پیش آئی ، کار چھیننے کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا ۔
واقعہ بائیس اکتوبر کے روز پیش آیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی۔
یہ بھی پڑھیں :اے این پی کے ارباب زین عمر ن لیگ میں شامل ہوگئے