کراچی میں سکول وین میں آگ لگ گئی ،8 بچے جھلس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(در شہوار )کراچی میں سکول وین میں آگ لگنے سے8 بچے جھلس گئے۔ تمام زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، سکول وین میں آگ لگنے سے8 بچے جھلس گئے۔ تمام زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سزا یافتہ ٹک ٹاکرسے متعلق اہم خبر
دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ سکول وین میں ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے آگ لگی۔