جعلی فون کالز سے ہوشیار رہیں؛نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا پیغام

Nov 27, 2025 | 15:01:PM
جعلی فون کالز سے ہوشیار رہیں؛نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا پیغام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے عوام کوجعلی فون کالز سے ہوشیار رہنے کی تاکیدکردی۔
 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے پیغام میں کہاگیاہے کہ نامعلوم کالز پر اپنی ذاتی معلومات اور پیسے کا تحفظ کریں،جعلی فون کالز کی فوری رپورٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:27ویں آئینی ترمیم وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج
 این سی سی آئی اے کے مطابق کسی بھی نامعلوم کالز کو معلومات نہ دیں اور بھروسہ نہ کریں،مدد کے لئے این سی سی آئی اے ہیلپ لائن 1799 پر شکایت درج کرائیں۔