تعریف پہ تعریف سن کر راکھی سا ونت  نے میکا سنگھ کےساتھ حیرت انگیز اقدام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

May 27, 2021 | 19:04:PM
تعریف پہ تعریف سن کر راکھی سا ونت  نے میکا سنگھ کےساتھ حیرت انگیز اقدام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بالی وڈ ادا کا رہ راکھی ساونت کو کون نہیں جا نتا۔بھارتی میڈیا نے ایک سٹو ری میں بتا یا ہے کہ کافی شاپ کے باہر راکھی ساونت اور میکا سنگھ کی ملاقات ہوئی جسے کیمروں کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اس دوران دونوں نے سلمان خان کی فلم ‘رادھے’ کی تعریف کی جبکہ میکا نے بتایا کہ گزرتے ہوئے راکھی کو دیکھا تو فوری چلا آیا۔

یہ بھی پڑھیں:اکشے کاپاکستان مخالف ڈائیلاگ ختم نہ کرنے پر فلم چھوڑنے کا اعلان
میکا نے کہا کہ بگ باس کا یہ سیزن راکھی کی وجہ سے چلا ہے۔ اس پر راکھی نے میکا کے پاوس چھوئے اور شکریہ ادا کیا۔اپنی تعریف پر راکھی بھی چپ نہ رہ سکیں اورمیکا کی تعریف شروع کردی۔
خیال رہے کہ کچھ سال قبل معرو ف ادا کا رہ  راکھی ساونت اور میکا سنگھ کا سکینڈل سامنے آیا تھا اور ایک ٹی وی شو کے دوران اچانک میکا سنگھ نے راکھی کا بوسہ لے لیا تھا جس پر تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق اداکارہ نور بخاری کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا