کورونا کے وار جاری:کاسمیٹک سرجن انتقال کر گئے

May 27, 2021 | 12:13:PM
کورونا کے وار جاری:کاسمیٹک سرجن انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)عالمی وبا  کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا۔

ذرائع کے مطابق کورونا میں مبتلا کاسمیٹک سرجن محمد احمد پمز میں 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے کورونا کے مرض میں شدت سے  انتقال کر گئے۔خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 75 افراد انتقال کرگئے تاہم گزشتہ 3 سے 4 روزمیں کورونا کے کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    ڈریکولا ویکسین سینٹر کہاں واقع ہے ۔۔۔ جانئے