شہادت سے قبل کے لمحات: آیت اللہ خامنہ ای کی نایاب آخری تصویر منظرِ عام پر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی گئی۔
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں انہیں قرآن پاک پڑھتے دیکھاجاسکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔
واضح رہے آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔