ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان سے شکست، محمد رضوان کا رد عمل سامنے آگیا

Mar 27, 2023 | 19:12:PM
ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان سے شکست، محمد رضوان کا رد عمل سامنے آگیا
کیپشن: محمد رضوان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان سے شکست پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں محمد رضوان نے لکھا کہ مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر پورا یقین ہے، مضبوط رہیں، سخت محنت کرتے رہیں اور خود پر یقین رکھیں کہ آپ ہی چیمپئن ہیں، ان شکستوں سے اپنے اندر کی آگ بھڑکنے دیں۔ آپ ضرور کامیابی سے کم بیک کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ای سی سی اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کے شیئرز کیلئے 65 ارب روپے کی منظوری