ایران کی پاکستان اورافغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش

Feb 27, 2026 | 10:37:AM
ایران کی پاکستان اورافغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )ایران کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کروانے کے لیے تیار ہے۔

ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ماہِ مبارک ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے، یہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان موجودہ اختلافات کوبات چیت سے حل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:افغان حکومت کا اعتراف،  ہلاکتوں سے متعلق چونکا دینے والی خبر  آگئی
 انھوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے ہرطرح مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔