شاہین آفریدی ٹی20 میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے کم عمر باؤلر

Feb 27, 2021 | 09:33:AM
شاہین آفریدی ٹی20 میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے کم عمر باؤلر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی20 میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والے کم عمر بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل میں پیدا اہونیوالے20سالہ شاہین آفریدی نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان کو پویلین بھیج کر وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔انہوں نے یہ اعزاز 20 سال اور 326 دن کی عمر میں حاصل کیا ہے۔