روبوٹ نے بیڈمنٹن کھیل کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

Dec 27, 2025 | 15:18:PM
روبوٹ نے بیڈمنٹن کھیل کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چینی کمپنی کے روبوٹ نے بیڈمنٹن نے ملک کے ٹاپ انسان کھلاڑیوں کے ساتھ 1452 ریلیز مکمل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ژیجیانگ شنچن کیاڈونگ ٹیکنالوجی کمپنی کے بنائے گئے روبوٹ نے شاؤژنگ میں چین کے ٹاپ کھلاڑیوں کے خلاف گیم کھیلا۔

روبوٹ نے کامیابی کے ساتھ 1452 لگاتار ہِٹ لگا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

اس ایتھلیٹک روبوٹ کو بصارت اور موشن کنٹرول کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جس کو ملی سیکنڈ کی سطح پر ٹائمڈ ہے۔

مزید پڑھیں:سعودیہ میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا