ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ، پہلے فیز کی اراضی کا پلان تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون کی اراضی ایک بیراج، ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون 44 ہزار 817 ایکڑ اراضی پر پر مشتمل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون کی اراضی ایک بیراج،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون 44 ہزار 817 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا۔ریور راوی کنال چینل 3 ہزار 944 ایکڑ پر مشتمل ہوگا،فیز ون میں 2 ہزار 557 ایکڑ اراضی جنگلات اور گرین ایریاز پر مشتمل ہوگی۔