اداکارہ میرا کے والد کو شدید ہارٹ اٹیک ، حالت تشویشناک

Apr 27, 2026 | 00:12:AM
 اداکارہ میرا کے والد کو شدید ہارٹ اٹیک ، حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ) اداکارہ میرا کے والد کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا، انہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

میرا نے اپنے مداحوں سے اپنے  والد کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے  کی اپیل کی ہے۔

اداکارہ میرا نے بتایا کہ میرے والد کو سنگین نوعیت کا ہارٹ اٹیک ہوا، میرا کا بیان ہے کہ ان کے والد کے دل کی تین شریانیں بند ہو چکی ہیں۔ اب تین آپریشنز کیے جائیں گے۔

میرا نے بتایا کہ ان کے والد کا  پہلا آپریشن آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کتوں کو گھر سے باہر لانے کیلئے زنجیر، پٹہ، ویکسی نیشن لازمی، ہر کتے کی رجسسٹریشن ہوگی